نیا بلدیاتی نظام مضبوط عوام
حکومت نے پنجاب میں 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے بلدیاتی نظام ہماری جمہوریت کے لیے نرسری کا کردار ادا کرتا ہے پچھلے دور میں بلدیاتی ادارے بظاہر تو فعال تھے مگر عملی طور پرناکارہ اور وہاں پر بیٹھے افراد نکمے تھے جو خادم اعلی سے اپنا حق نہ لے سکیں …