علماء کو اپنے حالات خود بہتر کرنا ہوگا
یہ بہت کمزور دلیل ہے کہ اگر دینی مدارس کے مدرسین، قراء، مساجد کے آئمہ و خطباء، کاروبار، کوئی کام یا پارٹ ٹائم نوکری کریں گے تو دینی کاموں میں حرج ہوجائے گا. یہ بات ایک ڈھکوسلہ سے کم نہیں. میں بہت سارے مدرسین، قراء، خطباء اور آئمہ مساجد کو جانتا ہوں جو پارٹ ٹائم …