گلگت بلتستان کے باسی اور مہمان نوازی ۔
مجھے یاد ہے 2017 کے موسم گرما میں سیاحوں کی ایک کثیر تعداد نے گلگت بلتستان کا رخ کیا گلگت بلتستان کے انٹری ہوائنٹ ضلع دیامر کے باسیوں نے اپنی روایتی مہمان نوازی کی عظیم مثال کو قائم رکھتے ہوئے شاہراہ قراقرم ہر قسم کی مدد اور رہنمائی فراہم کی حادثات کی صورت میں ریسکیو …