“وقت اور علم کا نذرانہ”سب کی ضرورت
آج پرنس کریم آغاخَان کی سالگرہ ہے.تمام اسماعیلی بہن بھائیوں کو مبارک ہو.گلگت ڈویژن میں حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے عام تعطیل ہے.پرنس کریم آغاخَان کی بدولت ہم بھی چھٹیاں منارہے ہیں. مجھے ایکس اسپیکراسمبلی وزیر بیگ صاحب کی وہ بات یاد آرہا ہے جو انہوں نے اہل سنت کے وفد سے کہا تھا …