ہنزہ نیوز اردو

Day: December 2, 2021

اپنا ووٹ جذبات سے نہیں شعور کیساتھ دیجئے گا

بہت ہوگئی مہرباں آتے آتے یقیناً مایوسی کفر ہے اللہ اپنے مستحق حقدار بندوں کیساتھ ہمیشہ سے رہتا ہے بس وقت کی آزامائش سے گزارتا ہے جنکا کوئی نہیں ہوتا ان کا رب انہیں تنہا نہیں چھوڑتا۔ پاکستان وہ ملک ہے جہاں انتخابات کی کامیابی کیلئے اخلاقیات و تہذیب دفن کردی جاتی ہیں ہمارے دوست …

اپنا ووٹ جذبات سے نہیں شعور کیساتھ دیجئے گا Read More »

یونائیٹڈ اور جرنلسٹس پینل کا اتحاد صحافیوں کے مستقبل کی امید

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آج سے پندرہ سال قبل بھی جب میری بیٹھک پریس کلب میں کثرت سے ہوا کرتی تھی اور یوجیز کی سرگرمیوں میں بھی متحرک رہتا تھا مسائل و وسائل کا اس وقت بھی ذکر تنقید رہتا تھا سب کی زبان پر یہی شکوہ شکایت رہتی تھی کہ صحافیوں اور …

یونائیٹڈ اور جرنلسٹس پینل کا اتحاد صحافیوں کے مستقبل کی امید Read More »

عوام مدہوش، شعور سے عاری

اس وقت تمام دنیا اور بالخصوص عالمِ کفر کی خفیہ طاقتوں کی نظریں پاکستان پر گڑھی ہوئی ہیں کہ پاکستان میں جاری کشمکش پاکستان کو کس کروٹ بٹھائے گی، ہم سے زیادہ بےچینی کفریہ طاقتوں میں ہے جنہیں دہائیوں کی محنت کے بعد لگا کہ پاکستان اب گِرا، اب گِرا لیکن وہ زخمی پاکستان پھر …

عوام مدہوش، شعور سے عاری Read More »

قابلِ افسوس قابلِ توجہ ۔۔۔ صحافی عہدیدار

کرونا وائرس کی آمد سے چند ماہ قبل پاکستان میں میڈیا مالکان نے متحد ہوکر اپنے اپنے چینلز سے بڑی تعداد میں صحافی حضرات سمیت میڈیا ملازمین کا معاشی قتل کرنا شروع کردیا تھا۔ اس بناء پر کئی صحافی حضرات و میڈیا ملازمین ذہنی کوفت و اذیت کا شکار ہوئے جس پر کچھ بیماری کے …

قابلِ افسوس قابلِ توجہ ۔۔۔ صحافی عہدیدار Read More »

ختمِ نبوت کے مجاہدین کو رب الکائنات کا انعام

وجودِ کائنات محبوبِ خدا صاحبِ قرآن حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و عظمت پر زرہ برابر بندۂ خدا چاہے مسلم ہو یا غیر مسلم اسے رب اپنے انعامات سے سرفراز کرتا ہے وہ اپنے محبوب سے محبت کرنے والوں کو نہ فراموش کرتا ہے اور نہ ہی احسان کو رد کرتا …

ختمِ نبوت کے مجاہدین کو رب الکائنات کا انعام Read More »

کے پی سی جرنلسٹ پینل اور انتخابات

مجھے اچھی طرح یاد ہے جب سنہ دوہزار اکیس کا سورج طلوع ہوا تو کراچی پریس کلب کے چند سینئرز صحافیوں نے مسلسل صحافی تنظیمی عہدیداران کی عدم توجہگی عدم فلاحی اور عدم مساوات کی بنا پر جرنلسٹ پینل لانے کا عزم کیا کیونکہ دیکھا گیا اور مسلسل مشاہدے میں رہا کہ چند دوستوں نے …

کے پی سی جرنلسٹ پینل اور انتخابات Read More »

غلطیاں انسان کو مضبوط کر دیتی ہے ۔

میں موعازم علی شاہ آپ کے لئے کچھ زندگی کے چند غلطیوں کے بارے میں بتاتا چلو کہ غلطیاں انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے ہم سب انسان ہے غلطیاں سب سے ہوتی ہیں لیکن جب بندا غلطی کرنے کے بعد پھر وہی غلطی دوہراے تو اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں رہتی کہنے …

غلطیاں انسان کو مضبوط کر دیتی ہے ۔ Read More »