ہنزہ ویگن اڈاہ والے سواریوں کو سفر کے دوران سخت اذیت دیتے ہیں

ہنزہ:(وسیم اکرم):ہنزہ ویگن اڈاہ والے سواریوں کو سفر کے دوران سخت اذیت دیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں۔ ہنزہ ویگن اڈاہ چلانے والے جب گلگلت سے ہنزہ کےلیے ویگن روانہ کرتے ہیں تو اڈے سے بمشکل آٹھ یا دس سواری ہوتے ہیں باقی سواری گلگلت کے مختلف علاقوں میں اپنے گھروں سے فون کرتے ہیں۔اور …

ہنزہ ویگن اڈاہ والے سواریوں کو سفر کے دوران سخت اذیت دیتے ہیں Read More »