تعصب کا زہر
تعصب وتفریق معاشرے میں زہر وباہے….!! میرے نظریے کے مطابق تعصب کسی کو نسلی مذہبی مسلکی لسانی علاقائی فکری سیاسی یا پھر برداری کی بنیاد پہ کسی بھی معاشرے یا قوم کو کمتر سمجھنے کا نام ہیں تعصب میں مبتلا افراد اقوام اور ملت میں نفرت اور بدعنوانی کا سر چشمہ کا نام ہے تعصب …