گلگت بلتستان کے سینئر صحافی امجد حسین برچہ کو ڈی آئی جی رینج کے حکم پر سٹی پولیس ضلع گلگت نے رات گئے انکے گھر سے گرفتار
ہنزہ(سلیم برچہ) پی آر ٹی سی گلگت میں ڈی آئی جی رینج کے جانب سے خواتین پولیس کانسٹیبلز جو کہ اس وقت زیر ٹریننگ ہیں کو ہراساں کرنے ، زد و کوب اور نازیبا الفاظ کے استعمال کرنے جیسے الزامات کی اطلاع ملنے پر گلگت بلتستان کے سینئر صحافی امجد حسین برچہ نے سوشل میڈیا …