انمول تحفہ
شکور خان ایڈووکیٹ وہ گھر سے نکلا، سڑک کنارے ڈسٹ بِن کی جانب چل پڑا اس کے ہاتھ میں شاپر تھا۔ ڈسٹ بِن پہلے ہی کثافت سے بھرا تھا اس نے شاپر ڈسٹ بِن پر الٹ دیا تو دیگر چیزوں کے ساتھ ایک خوبصورت بوتل، ایک پرانا گلدار دسترخوان لڑھک کے نیچے جا گرا۔ …