مرتضیٰ آباد کے عوام کو اپنے گائوں کے مسائل کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نظرانداز کیاجارہا ہے
ہنزہ(رپورٹنگ ٹیم)مرتضیٰ آباد میں روزانہ مسائل سے تنگ آکر عوام روڑ پر نکل گئی۔عوام کا کہنا ہے کہ مرتضیٰ آباد کے عوام کو اپنے گائوں کے مسائل کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نظرانداز کیا گیا۔احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں کے مطالبات یہ تھے کہ دو میل کے قریب تین فلور میلوں کے ہونے کے باوجود …