بے عملی اور جمود کی وبا
فطرت کی طبیعت میں کہیں بھی ٹھراو نہیں ہے۔ بہتے پانی کی رفتار اگرچہ یکساں نہیں ہوتی،کہیں جوئے بار کی صورت میں اپنی شوریدہ سری اور جوش وخروش کا مظاہرہ پتھروں سے سر ٹکرا کر کرتا ہے ،کہیں کناروں پراپنی بے قرار لہروں کے تھپیڑوں سے ہنگامہ برپا کرتا ہے ۔کسی جگہ جھرنا بن کر …