انٹر ڈسٹرکٹ چمپئین شپ 2021 کے افتتاحی پروگرام
ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ)سنئر وزیر صنعت و تجارت کرنل عبید اللہ بیگ نے کہا ہے کہ ہم ہنزہ میں غیر اخلاقی پروگراموں کا انعقاد کی بر پور مذمت کرتے ہیں حالیہ دنوں پھسو گوجال میں ہونے والی غیر اخلاقی پروگرام سے ہنزہ کا وقار مجروح ہوا ہے ہم ایسے لوگوں کی ہنزہ آنے پر …