ہنزہ نیوز اردو

Day: June 4, 2021

سئنیر صوبائی وزیر صنعت و تجارت کرنل(ر) عبیداللہ بیگ کی صدر/سی-ای-او جناب عارف عثمانی سے ملاقات

کراچی(بیورورپورٹ ) سئنیر صوبائی وزیر صنعت و تجارت کرنل(ر) عبیداللہ بیگ کی صدر/سی-ای-او جناب عارف عثمانی سے ملاقات۔ملاقات میں ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بینکینک انڈسٹری کو مستقل اور مربوط بنیادوں پر استوار کرنے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔اس موقع پرسئنیر وزیر کا کہنا تھا عوام کو بہتر سے بہتر بینکینک سہولیات دینے …

سئنیر صوبائی وزیر صنعت و تجارت کرنل(ر) عبیداللہ بیگ کی صدر/سی-ای-او جناب عارف عثمانی سے ملاقات Read More »

لوکل گورنمنٹ کے لئے لمحہ فکریہ

 چترال(منیر بیگ جوھر) اپر چترال سب تحصیل تورکھو کے دورافتادہ گاؤں اجنو جو تقریباً 290 گھرانوں پر مشتمل ہے ۔اس میں ایک عارضی ڈسپنسری موجود ہے جو ہفتے میں چار دن کھلتا ہے اس کی عمارت نہ ھونے کی وجہ سے کبھی کسی کے گھر کبھی کسی کے دکان میں اس مریضوں کا علاج کیا …

لوکل گورنمنٹ کے لئے لمحہ فکریہ Read More »

ہنزہ میں ٹریفک کانظام درہم برہم

ہنزہ(خصوصی نمائندہ )صدربازارعلی آبادمیں ٹریفک کانظام درہم برہم کی بدولت نہ صرف مقامی ٹرسپورٹ بلکہ اندرون و بیرون سےآنےوالےمسافروں کی سفرئی دشواریاں روزباروز بڑھ رہی ہیں۔ اس کاسب سے بہترین اورآسان حل یہ ہےکہ گھڑی سازموڑسےان گاڑیوں کوکریم آبادرابطہ سڑک کا راستہ آنے والے سیاحوں کودیاجائے۔ اس کے علا وہ جوقلعہ التت و بلتت کی …

ہنزہ میں ٹریفک کانظام درہم برہم Read More »

ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا

ہنزہ (لیڈی رپوٹر) ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج بدہضمی کا شکار ہونے والے مرض جو کہ مضر صحت آئس کریم کھانے اور دیگر مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا ان مریضوں میں پانچ سال سے کم عمر اور خاص کر شیر خوار بچے شامل ہیں مذکورہ ہسپتال میں …

ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا Read More »

سویٹ ٹوتھ کو سیل کر دیا اور بھاری جرمانہ عائد

ہنزہ(شاہدہ درویش) ہنزہ کریم آباد کے مقام پر آئس کریم پالر جو کہ سویٹ ٹوتھ کے نام سے مشہور ہے۔ جس کا مالک لاہور کا رہائشی ہے اور جانا مانا شخصیت ہے۔ دو دن پہلے اس جگہ سے مقامی اور غیر مقامی سیاحوں نے آئس کریم کھانے کے فوراً بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی …

سویٹ ٹوتھ کو سیل کر دیا اور بھاری جرمانہ عائد Read More »