وزیر اعلی صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کی موجودگی میں آغا کے خلاف ہرزہ سرائی افسوسناک ہے. امامیہ کونسل
گلگت (پ۔ر) مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں بعد از نماز جمعہ ذیلی انجمنوں کا ہنگامی اجلاس جس میں گلگت بھر سے ذیلی انجمنوں کے صدور اور جنرل سیکرٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں نلتر واقعہ کی بھرپور مذمت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کے ذریعے اصل قاتلوں کو قرار واقعی …