عورت کی سماجی حیثیت
مسلم سماج میں عورت کی حیثیت کو کسی طرح کم نہیں کیا جاسکتا. فکری و ذہنی طور پر ہو یا جسمانی طور پر، بہر صورت عورت کی حیثیت تسلیم شدہ ہے.فکری و علمی طور پر عورت نے اپنی ذہانت کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں. اسی طرح جسمانی طور پر بھی عورت مزدوری سے لے کر …