ہنزہ انصاف ہاؤس علی آباد ہنزہ میں گلگت بلتستان صوبائی اسمبلی میں عبوری آئینی صوبے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور ہونے کی خوشی میں تحریک انصاف ہنزہ کے عہدیداران اور کارکنان جمع
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) ہنزہ انصاف ہاؤس علی آباد ہنزہ میں گلگت بلتستان صوبائی اسمبلی میں عبوری آئینی صوبے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور ہونے کی خوشی میں تحریک انصاف ہنزہ کے عہدیداران اور کارکنان جمع ہوئے اور خوشی کا اظہار کیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف لیبر ونگ کے نائب صدر نواب ، …