ہنزہ نیوز اردو

Day: February 16, 2021

کے ٹو: محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا ممکنہ حادثہ پیش آیا ہو گا اور ان کی تلاش کے مشن میں کیا ہو رہا ہے؟

دنیا میں کسی بھی جگہ کے سفر پر نکلنے سے پہلے آپ خود کو پیش آنے والی کسی بھی ناگہانی آفت کی صورت میں اپنے بچاؤ کا بندوبست کر کے ہی نکلتے ہیں۔ اور خدانخواستہ آپ کو کوئی حادثہ پیش آ جانے کی صورت میں آپ کے عزیز و اقارب یا دوست رشتہ دار دوڑے …

کے ٹو: محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا ممکنہ حادثہ پیش آیا ہو گا اور ان کی تلاش کے مشن میں کیا ہو رہا ہے؟ Read More »

غوروفکر

ذات سے مراد وہ ہستی مطلق ہے جو بلا شراکت غیرے کُل ہے وہ پوری کائنات پر محیط ہےلیکن خود احاطہ سے باہر ہے۔انسانی ذہن وشعور اس کو پوری طرح سمجھنے سے قاصر ہے،وہ عقل وفہم کی گرفت میں نہیں آسکتی۔ انسان کی ظاہری قوتیں اس کا  پوری طرح ادراککرنے کے قابل نہیں ۔زمین وآسمان …

غوروفکر Read More »

یونین کونسل کے ہنزہ نگر کے دفاتیر کے اراضی مالکان نے اپنے بچوں کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کی دھمکی دیدی

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) یونین کونسل کے ہنزہ نگر کے دفاتیر کے اراضی مالکان نے اپنے بچوں کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کی دھمکی دیدی گئی۔ زمین مالکان کیا یہ مطالبہ ہے کہ جب یوسی کی دفاتیر کے لئے ہم سے اراضی مانگا گیا تھا تو اُس وقت چھٹے ملامتوں کا وعدہ کیا گیا تھا۔۔ لیکن گزشتہ …

یونین کونسل کے ہنزہ نگر کے دفاتیر کے اراضی مالکان نے اپنے بچوں کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کی دھمکی دیدی Read More »

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت محکمہ تعلیمات نے مہنگائی کا ایک اور انوکھا بم گرایا

ہنزہ(عبدالمجید) گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت محکمہ تعلیمات نے مہنگائی کا ایک اور انوکھا بم گرایا۔۔ گزشتہ سال کے ماہ مارچ سے لیکر اب تک کی کالج کی طلبہء کے لئے چلائی جانی والی بس کا کرایہ بھی بچوں اور بچیوں پر عائد کر دی جب کہ ماہ مارچ سے لیکر نماہ روں کی اوئل …

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت محکمہ تعلیمات نے مہنگائی کا ایک اور انوکھا بم گرایا Read More »

تمام شیڈول بنک نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کوشش کرے:فیاض آحمد

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض آحمد نے کہا ہے کہ تمام شیڈول بنک نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کوشش کرے  ڈپٹی کمشنر نے تمام تحصیلوں کے عملے کو بھی ہدایات دی کہ لوگوں کے زمینوں کی کاروائی کو جلد از جلد کریں تاکہ زیادہ سے …

تمام شیڈول بنک نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کوشش کرے:فیاض آحمد Read More »