محکمہ حیوانات ضلع ہنزہ سے سکیل 1 کے ملازم کو ضلع گلگت منتقل کرنا انتہائی افسوس ناک بات ہے
ہنزہ (سلیم برچہ) سابق امیدوار حلقہ 6 صدر پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ ظہور کریم ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ محکمہ حیوانات ضلع ہنزہ سے سکیل 1 کے ملازم کو ضلع گلگت منتقل کرنا انتہائی افسوس ناک بات ہے اور مقامی افراد کی روزی روٹی پر ڈھاکہ ڈالنے کے مترادف ہے گزشتہ کئی سالوں سے ضلع …