گلگت بلتستان کے لئے کم بجٹ ہونے کے دیگر صوبوں سے آفسران مصلت کرنا گلگت بلتستان کے ساتھ زیادتی ہے
ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر و سابق امیدوار حلقہ چھ ہنزہ ظہور کریم نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لئے کم بجٹ ہونے کے دیگر صوبوں سے آفسران مصلت کرنا گلگت بلتستان کے ساتھ زیادتی ہے گلگت بلتستان کے بیوروکریسی میں ملک کے وفاق سے افسران بیجھتے ہیں …