دیامر والو! کب تک تعصب کروگے؟
پورے ارض شمال میں آپ پسماندہ ہیں۔ مسائل کے بھنور میں آپ جکڑے ہوئے ہیں۔ اک مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہوتا کہ دوسرا جنم لیتا ہے۔ ایسا کوئی محکمہ دکھائی نہیں دیتا جو اپنی آغوش میں دو چار مسائل نہیں رکھتا ہو اور نہ کوئی گاؤں ایسا نظر آتا ہے جہاں لوگ دو چار …