ایس پی ہنزہ حمزہ ہمایون نے حالیہ دنوں جلتی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتارنے پر ڈرائیور نورالدین کو ان کی بہادری اور حب الوطنی کے جذبے کو سراہتے ہوئے سلوٹ کیا اور سرٹیفکٹ سے نوازا
ہنزہ(سیما کرن): ایس پی ہنزہ حمزہ ہمایون نے حالیہ دنوں جلتی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتارنے پر ڈرائیور نورالدین ساکن علی آباد ہنزہ کو ان کی بہادری اور حب الوطنی کے جذبے کو سراہتے ہوئے سلوٹ کیا اور سرٹیفکٹ سے نوازا تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں گلگت شہر میں کچھ شر پسندوں نے ریور ویو …