عبوری صوبے پر عملدرآمد گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات کے انعقاد کے بعد کیا جائے گا،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ
عبوری صوبے پر عملدرآمد گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات کے انعقاد کے بعد کیا جائے گا،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت (پ ر) وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ میر افضل خان کی گزشتہ روز کی پریس کانفرنس کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، وضاحتی بیان …