ظہور کریم ایڈوکیٹ کا آج شمشال کا کامیاب دورہ
ہنزہ (سلیم برچہ) الیکشن کمپین کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ظہور کریم ایڈوکیٹ کا آج شمشال کا کامیاب دورہ کیا علاقے کے عوام جن میں ناصرف صرف مرد بلکہ خواتین نے بھی اپنے گھروں سے نکل کر ان کا ویلکم کیا اس موقع پر مقررین نے جہاں انکی شمشال آمد پر …