ہنزہ قومی اتحادکے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی کا مل جان کے با بت ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے: علی شاہ
ہنزہ(نمائندہ خصوصی) ہنزہ قومی ا تحاد کے ترجمان علی شاہ نے کہا ہے کہ ہنزہ قومی اتحادکے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی کا مل جان کے با بت ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے جن میں ان کے دستبردار ہونے کی بے بنیاد اور من گھڑت عوام میں پھیلائی جا رہی ہیں۔ کامل جان …