میں پہلے بھی ہنزہ کے عوام کے لیے کام کرتارہا ہوں اور مستقبل میں بھی ہنزہ کے عوام کی خدمت اور انکی فلاح وبہبود کیلئے کامکرتا رہوں گا
ہنزہ (سلیم برچہ):پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار برائے جی بی اے 6 ایڈوکیٹ ظہور کریم نے التت میں بھی اپنے الیکشن کمپین آفیس کا افتتاح کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں التت کے عوام نے شرکت کی اور انکا والہانہ استقبال کیا ۔ ظہور کریم ایڈوکیٹ نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ …