ہنزہ نیوز اردو

Day: October 29, 2020

مجھے گندم سبسڈی بحالی کے روح رواں ہونے کا اعزاز حاصل ہے

ہنزہ(انٹر ویو۔ عبدالمجید): آزاد امُیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ۶ ہنزہ احسان علی (ایڈووکیٹ) نے اپنی انتخابی منشور پر انٹرویو کے دوران کہاہے کہ مجھے گندم سبسڈی بحالی کے روح رواں ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ہنزہ کے محنت کش عوام اور نو جواں کئی دہائیوں سے گلگت بلتستان اسمبلی کے ہنزہ منتخب ہونے …

مجھے گندم سبسڈی بحالی کے روح رواں ہونے کا اعزاز حاصل ہے Read More »

شوشل میڈیا پر ان کے خلاف سوچیے سمجھے پلان کے تحت پروپگنڈا پھیلایا جا رہا ہے

ہنزہ(سلیم برچہ )پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کے امیدوار برائے جی بی اے 6 ایڈوکیٹ ظہور کریم کا کہنا ہے کہ شوشل میڈیا پر ان کے خلاف سوچیے سمجھے پلان کے تحت پروپگنڈا پھیلایا جا رہا ہے جو کہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے اور اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہنزہ ڈسٹرکٹ کے نام …

شوشل میڈیا پر ان کے خلاف سوچیے سمجھے پلان کے تحت پروپگنڈا پھیلایا جا رہا ہے Read More »

گلگت بلتستان میں آ نے والی حکومت تحریک انصاف کی ہے

گلگت(کرن قاسم ):خواتین ونگ تحریک انصاف گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات ثروت صباء نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں آ نے والی حکومت تحریک انصاف کی ہے علی امین گنڈا پور گلگت بلتستان کا دورہ کررہے ہیں ابھی تو الیکشن کمپین کا آ غاز ہی نہیں ہوا ن لیگ اور بلاول بھٹو زرداری کی …

گلگت بلتستان میں آ نے والی حکومت تحریک انصاف کی ہے Read More »

عبوری آئینی صوبہ ہماری منزل کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد

گلگت(کرن قاسم )- عبوری آئینی صوبہ ہماری منزل کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی. تقریب کے کوآرڈینیٹر صابر حسین ڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئ جی بی تھے.تقریب میں اسلامی تحریک کے صدر شیخ مرزا علی, وحدت المسلمین کے ترجمان الیاس صدیقی, خان اکبر خان پی ایم ایل( ق ) حلقہ نمبر 2 …

عبوری آئینی صوبہ ہماری منزل کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد Read More »

عمران خان حکومت جنوری 2021ءمیں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی۔بلاول بھٹو زرداری

اسکردو( کرن قاسم ):چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت جنوری 2021ءمیں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی۔ یہ بات انہوں نے اسکردو کے مین بازار میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وہ اس وقت گلگت بلتستان کے انتخابات 2020ءکے …

عمران خان حکومت جنوری 2021ءمیں ختم ہو جائے گی اور ایک عوامی حکومت قائم ہو گی۔بلاول بھٹو زرداری Read More »