آزاد امیدوار برائے حلقہ چھ ہنزہ شیر غازی اس وقت آزاد امیدواروں میں سب سے مقبول نوجوان امیدوار
ہنزہ (سٹاف رپورٹر ): آزاد امیدوار برائے حلقہ چھ ہنزہ شیر غازی اس وقت آزاد امیدواروں میں سب سے مقبول نوجوان امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں حلقے میں آئے روز ان کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ متعبر حلقوں میں بھی بہت زیادہ اثر رکھ رہا ہے ان کا …