یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد کی قیادت میں یوم سیاہ منایا گیا اس سلسلے میں علی آباد تھانہ سے ہنزہ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی
ہنزہ (بیورو چیف ) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد کی قیادت میں یوم سیاہ منایا گیا اس سلسلے میں علی آباد تھانہ سے ہنزہ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ریلی میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی ریلی کے اختتام پر مختلف لوگوں نے خطاب کیا …