ہنزہ نیوز اردو

Day: October 23, 2020

گلگت 749کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کیخلاف ریڈیو پاکستان گلگت میں سخت احتجاج

گلگت (نامہ نگار ): ریڈیو پاکستان میں 749 کنٹریکٹ ملازمین کو بیک جنبش قلم فارغ کرنے کے خلاف آج ریڈیو پاکستان گلگت میں یو ایس او اور بر طرف کنٹریکٹ ملازمین نے احتجاج کیا۔یہ ملازمین ریڈیو پاکستان میں کئی سالوں سے قلیل معاوضہ کے عوض خدمات سر انجام دے رہے تھے احتجاج میں ملازمین کی …

گلگت 749کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کیخلاف ریڈیو پاکستان گلگت میں سخت احتجاج Read More »

محکمہ صحت :بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ،400 نئی اسامیوں پر تقرریوں کا حکم

گلگت(علی شیر  ) سپریم اپیلٹ کورٹ نے گلگت بلتستا ن میں انتخابات کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے محکمہ صحت میں بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کرنے اور 400 نئی اسامیوں پر تقرریوں کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے سیکرٹری صحت اور سیکرٹری سروسز کو ہدایت کی کہ رواں ہفتے اسامیاں …

محکمہ صحت :بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ،400 نئی اسامیوں پر تقرریوں کا حکم Read More »

گلگت بلتستان کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے،بلاول بھٹو

 گانچھے ( ہنزہ نیوز  ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پی پی کی حکومت بنے گی،صوبائی اسمبلی جو قرار داد منظور کرے گی اس قرارداد کو قومی اسمبلی سے پاس کرایا جائے گا،گلگت بلتستان کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے،سلیکٹڈ حکومت نے پنجاب اور خیبر پختون کو تباہ …

گلگت بلتستان کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے،بلاول بھٹو Read More »