ہنزہ نیوز اردو

Day: October 7, 2020

اسیرانِ ہنزہ کی رہائی کے حق میں دئیے گئے دھرنا گزشتہ دنوں کی نسبت شدت اختیار کر گئی

ہنزہ( سیما کرن) اسیرانِ ہنزہ کی رہائی کے حق میں دئیے گئے دھرنا گزشتہ دنوں  کی نسبت شدت اختیار کر گئی، سینکڑوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور اسیروں کے حق میں نعرہ بازی بھی کی گئی۔ اسیروں کے خاندان اور ہنزہ کے عوام کے علاوہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے سیاسی …

اسیرانِ ہنزہ کی رہائی کے حق میں دئیے گئے دھرنا گزشتہ دنوں کی نسبت شدت اختیار کر گئی Read More »

اسیران رہائی کمیٹی کی جانب دھرنے کے تیسرے روز شٹرڈاؤن اور پہیہ جام کرنے کا اعلان کردیا

ہنزہ (سیماکرن) اسیران رہائی کمیٹی کی جانب دھرنے کے تیسرے روز شٹرڈاؤن اور پہیہ جام کرنے کا اعلان کردیا۔ ہنزہ میں سیاسی اسیران کی رہائی کے حق میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ شرکاء میں ہنزہ کے دور دراز علاقوں سے بھی نوجوان اور خواتین ہزاروں کی تعداد میں موجود تھیں ۔شاہراہ قراقرم پر …

اسیران رہائی کمیٹی کی جانب دھرنے کے تیسرے روز شٹرڈاؤن اور پہیہ جام کرنے کا اعلان کردیا Read More »