مرکزی قائدین نے ٹکٹ ریوائز نہیں کیا تو بہت جلد اپنے موقعف کو عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان
ہنزہ(خصوصی نمائندہ ):پاکستان تحریک انصاف ہنزہ کا ایک ہنگامی اجلاس علی آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں پی ٹی آئی کے تینوں تحصیلوں اور ضلع ہنزہ کے تمام کابینہ عہدیداروں اور پارٹی کے اعلٰی قیادت سمت کثیر تعداد میں پارٹی ورکروں نے شرکت کی اور حلقہ 6 میں پارٹی ٹکٹ کے حوالے …