احمد آباد ہنزہ کے عوام گزشتہ تین سالوں سے جاری روڈ کے کام مکمل نہ ہونے کی وجہ سے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کا کام کرنے پر مجبور ہوگئے
ہنزہ (سیماکرن) احمد آباد ہنزہ کے عوام گزشتہ تین سالوں سے جاری روڈ کے کام مکمل نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کررہے تھے جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کا کام خود کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ٹھیکیدار کی لاپرواہی، انتظامیہ اور محکمہ تعمیرات کی غیر سنجیدگی نے احمد آباد کے …