عطا آباد جھیل پر پچاس میگاواٹ کا بجلی گھر تعمیر کیا جائے گا بجلی گھر تین سے چار سال کے عرصے میں تعمیر ہوگئ
ہنزہ ( ر حیم اللہ بیگ ): چیرمین واپڈا لفٹینٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے کہا ہے کہ عطا آباد جھیل پر پچاس میگاواٹ کا بجلی گھر تعمیر کیا جائے گا بجلی گھر تین سے چار سال کے عرصے میں تعمیر ہوگئ جس کا فزبلٹی چار ماہ میں مکمل کیا جائے گا واپڈا نے اپنے …