سیاسی معاملات میں کونسل کی مداخلت امامتی اداروں کے آئین کے خلاف ہے، سابق اسپیکر جی بی وزیر بیگ

ہنزہ(خصوصی نمائندہ ): ریجنل کونسل کے صدر کرنل امتیاز سے ہنزہ کے سیاسی نمائندوں کی ایک وفد نے آنے والے انتخابات کے حوالے سے ملاقات کی وفد میں نور محمد، سابق صدر کونسل اور سابق اسپیکر جی بی اسمبلی وزیر بیگ، سنٹرل ٹریڈ ونگ کے چیف ایگزیکٹو راجہ شہباز، مسلم لیگ ن سب ڈویژن گوجال …

سیاسی معاملات میں کونسل کی مداخلت امامتی اداروں کے آئین کے خلاف ہے، سابق اسپیکر جی بی وزیر بیگ Read More »