کیا ہم سیاست نہ کریں
یہ 2010 کی بات ہے. میں جی بی ہاؤس میں دو سیاسی لیڈروں کیساتھ بیٹھا ہوا تھا. دونوں صاحبان جی بی کونسل کے ممبر تھے. معروف وفاقی پارٹیوں سے ان کا تعلق ہے. اتفاق سے آج کل دونوں صوبائی سطح پر صدارت و امارت پر بھی فائز ہیں. گلگت بلتستان کی آئینی صورت حال پر …