عوامی حلقوں نے چیف ایکشن کمشنر گلگت بلتستان سے پر زور اپیل کی ہے کہ ترقیاتی کا موں کی بندش کا از خود نوٹس لیں
ہنزہ (نمائندہ خصوصی): اس وقت ہنزہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر جمود طاری ہو گئی ہے سابق دور حکو مت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ان تمام منصوبوں کو بند کر نا یا کام سے ٹھیکیہ داروں کو روکنا عوام کے بڑی زیادتی ہے کیوں کہ حکومت نے آمدہ انتخابات کی تاریخوں کا تا حال اعلان …