پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر کرنل ریٹائڑ عبید اللہ بیگ کی پالیمانی سیکرٹری برائے تعلیم محترمہ وجیہہ اکرم سے ملاقات۔
اسلام آباد (نیوز رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر کرنل ریٹائڑ عبید اللہ بیگ کی پالیمانی سیکرٹری برائے تعلیم محترمہ وجیہہ اکرم سے ملاقات۔ ملاقات میں نائب صدر نے گلگت بلتستان میں کرونا سے پیدا ہونے والے مختلف مسائل خصوصا تعلیم کے شعبے منسلک ہزاروں طلبا، اساتذہ،والدین اور سکول مالکان کو درپیش معاشی مشکلات سے …