گلگت بلتستان کا بے لگام شعبہ صحت
پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی صحت کا شعبہ مافیاز کے لۓ منافع بخش کاروبار بن گیا ہے۔ جعلی دواٸیوں سے لیکر پراٸیوٹ کلینکس میں ہونے والی اندھا دھند لوٹ مار کی روز ایک نٸ کہانی سننے کو ملتی ہے۔ کورونا کے دوران سرکاری ہسپتالوں کے مارے ہوۓ لوگوں نے جب …