ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ہنزہ کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے ایک بار پھر کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا خدشہ
ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ہنزہ کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے ایک بار پھر کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوا ہے۔ ہنزہ (سیما کرن):کریم آبادہنزہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کرونا کے علامات ظاہر ہونے پر 10 اگست کو ٹیسٹ کروایا تھا جسکا رزلٹ 15 اگست کو ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو موصول ہوئی …