وہ حاکم کیا آئین دینگے جو بجلی نہیں دے سکے
آج میں اپنے تحریر میں سیدھے سادے الفاظ میں گلگت بلتستان کے عوام کو درپیش مسائل کا ذکر کروں گی کیا گلگت بلتستان کے عوام کو پینےکا صاف پانی میسر ہے ؟؟ ، بجلی کا نظام بہتر ہے کیا ؟؟تعلیم کا نظام اور صحت کے شعبے میں انقلاب برپا ہواہے کیا؟؟؟ ۔۔۔۔ سب سے پہلے …