چترال بھر میں “ٹائیگر فورس پلانٹیشن ڈے” پر شجرکاری مہم کا آغاز اور پولیس کی بھر پور شرکت، بڑے پیمانے پر شجرکاری جاری

*چترال(منیر بیگ جوہر): ضلعی پولیس سربراہ عبدالحی خان نے پولیس لائنز میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا اغاز کر دیا۔ تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم پاکستان عمران کے وژن کیمطابق قومی سطح پر”ٹائیگر فورس پلانٹیشن ڈے”کے عنوان سے منایا گیا ، جسکا مقصد کلین اینڈ گرین پاکستان ہے۔ اس سلسلے میں لوئر چترال کے ڈی …

چترال بھر میں “ٹائیگر فورس پلانٹیشن ڈے” پر شجرکاری مہم کا آغاز اور پولیس کی بھر پور شرکت، بڑے پیمانے پر شجرکاری جاری Read More »