کریم آباد کا داخلی راستہ زیرو پوائنٹ اور خارجی راستہ یونیورسٹی روڈ مختص کیاجاے گا:ہمزہ ہمایوں ایس پی ہنزہ
ہنزہ (سیما کرن): ایس پی ہنزہ ہمزہ ہمایوں اور ایس ڈی پی او منیزہ کرامت نےٹریفک کے نظام کا جائزہ لینے کریم آباد کا مختصر دورہ کیا۔ کریم آباد کے بازار ایسوسیشن اور ہوٹل ایسوسیشن کے عہدیداران نے ایس پی ہنزہ سے ملاقات کی اور ٹریفک کے حوالے سے درپیش مسائل کے سے آگاہ کیا …