ہنزہ ماضی،حال اور مستقبل میں
ہمارے بزرگ،دانشوار، اکابرین اور مدبرین ہی تھے جنہوں نے مشکل و نامساعد حالات کے باوجود سیاسی، معاشی، اقتصادی، سماجی اور معاشرتی مسائل کا مقابلہ جرات مندی ،فہم و فراست، اور صبر و تحمل سے کیا، اور اس وقت کے معاشرے میں اپنے علم، مشاہدہ، تجربہ، صلاحیت،اور ہنر کو بروئے کار لا کر باقی لوگوں کی …