کرونا وائریس کی کیسیز اورمریضوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کے سینئر سپیشلٹ ڈاکٹرز کی ڈیوٹی بھی ہفتہ وار روٹیشن پر بھی لگا دی جائیگی
ہنزہ (اجلال حسین) کرونا کیسیزکی روک تھام اور اس سے بچاو کے لئے جو بھی وسائل درکار ہوگی صوبائی انتظامیہ اور محکمہ صحت گلگت بلتستان فراہم کرئینگی جبکہ محکمہ صحت ہنزہ میں کمی پیرامیڈیکل سٹاف کو ایک ہفتے کے اندر اندر تعیناتی ہوگی دیگر انتظامیہ سطح پر کمی مجسٹریٹس ہو یا پولیس اہلکار وں کی …