ہنزہ نیوز اردو

Day: July 20, 2020

جولائی,19 2020 , جنگ راولپنڈی، گلگت بلتستاں کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش خطرناک ہوگی

 جولائی,19 2020 , جنگ راولپنڈی، گلگت بلتستاں کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش خطرناک ہوگی(سراج الحق)،. آپ کا کیا مطلب ہے؟ گلگت بلتستاں والے تاقیامت تمہارے غلام رکھنے کے ارادہ ہے، کیوں؟ گلگت بلتستاں پر تمہارا کیا احسان یا حق ہے غلام رکھنے کی اشارہ سے سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں، تمہارے بزرگ پاکستان …

جولائی,19 2020 , جنگ راولپنڈی، گلگت بلتستاں کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش خطرناک ہوگی Read More »

انسان نما درندے

انسان جسے اللّٰہ تعالٰی نے اشرف المخلوقات بنا کر پیدا کیا ، انسان وہ ہے جس کو اللّٰہ تعالٰی نے دنیا بھر میں موجود تمام مخلوقات سے افضل قرار دیا ہے ، دیکھیں اللّٰہ تعالٰی نے انسان کو کتنا بلند مقام سے نوازا ہے ، سب سے بڑھ کر اللّٰہ تعالٰی نے انسان کو دماغ …

انسان نما درندے Read More »

امجد حسین ایڈووکیٹ نے چیف کورٹ گلگت بلتستان کا الیکشن شیڈول معطل کرنے کے حکم پر عدالت میں دائر رٹ پٹیشن میں فریق بننے کا اعلان

گلگت(شمس الرحمٰن شمس)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے چیف کورٹ گلگت بلتستان کا الیکشن شیڈول معطل کرنے کے حکم پر عدالت میں دائر رٹ پٹیشن میں فریق بننے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چیف کورٹ گلگت بلتستان چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری الیکشن شیڈول معطل کیا ہے …

امجد حسین ایڈووکیٹ نے چیف کورٹ گلگت بلتستان کا الیکشن شیڈول معطل کرنے کے حکم پر عدالت میں دائر رٹ پٹیشن میں فریق بننے کا اعلان Read More »

سکردو میں بچے سے 6 ماہ تک زیادتی کاشکار بنانے کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور ناقابل برداشت واقعہ ہے

گلگت(نامہ نگار)تحریک انصاف گلگت بلتستان کی سینئر رہنماء نیک پروین نے کہا ہے کہ سکردو میں بچے سے 6 ماہ تک زیادتی کاشکار بنانے کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور ناقابل برداشت واقعہ ہے، ایسے واقعات کے روک تھام کیلئے حکومت اور ریاستی ادارے ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دلوانے میں اپنا کردار ادا …

سکردو میں بچے سے 6 ماہ تک زیادتی کاشکار بنانے کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور ناقابل برداشت واقعہ ہے Read More »