ہنزہ نیوز اردو

Day: July 16, 2020

گلگت بلتستان میں سیاحت کو کھولنے کی وزیر اعظم کے احکامات کے بعد ہنزہ سیاحت کے حوالےسے ایس او پیز پر عمل درآمد میں سول سوساٸٹی کا اہم رول ہوگا

ہنزہ (پریس ریلیز ) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے سول سوساٸٹی کے نماٸندوں کے ساتھ میٹنگ میں ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوٸے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کو کھولنے کی وزیر اعظم کے احکامات کے بعد ہنزہ سیاحت کے حوالےسے ایس او پیز پر عمل …

گلگت بلتستان میں سیاحت کو کھولنے کی وزیر اعظم کے احکامات کے بعد ہنزہ سیاحت کے حوالےسے ایس او پیز پر عمل درآمد میں سول سوساٸٹی کا اہم رول ہوگا Read More »

چترال گولین میں سیلابی ریلا گزرنے کے بعد وادی میں رابطہ سڑکیں، پل، گھرانے، اور مسجد متاثر

چترال(منیر احمد)لوئر چترال گولین میں سیلابی ریلا گزرنے کے بعد وادی میں رابطہ سڑکیں، پل، گھرانے، مویشی خانے اور مسجد متاثر ہوئے ہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد اور ڈائریکٹر اپریشن ڈاکٹر محمد ایاز خان کی ہدایت پر ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین کی نگرانی میں کل مشیلک چترال میں …

چترال گولین میں سیلابی ریلا گزرنے کے بعد وادی میں رابطہ سڑکیں، پل، گھرانے، اور مسجد متاثر Read More »

خان مایوس کر گیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اگر ہم بات کریں تو آپ بہادر ، محنت پسند ، ہار نہ مانے والے ، نہ جھکنے والے نہ بکنے والے ، آپ نے شروع ہی میں کرکٹ کی دنیا میں اپنا اور اپنے ملک پاکستان کا نام بلند کیا ، آپ کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ، …

خان مایوس کر گیا Read More »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دیامر گلگت-بلتستان کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ثابت ہوا. سعدیہ دانش

 گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت-بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے وزیراعظم کے دورہ دیامر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ثابت ہوا تحریک انصاف کو گلگت-بلتستان سے کوئی دلچسپی ہی نہیں۔ وزیراعظم کے دورے کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت …

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دیامر گلگت-بلتستان کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ثابت ہوا. سعدیہ دانش Read More »

جو قومیں مشکل فیصلے سے کرنے سے کتراتی ہیں، وہ ترقی نہیں کر سکتیں

چلاس(ہنزہ  نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دیامر بھاشاڈیم چلاس اور گلگت بلتستان کے لوگوں کی تقدیر بدل دے گا، جیسے جیسے ڈیم مکمل ہوگا تجارت کے مواقع بھی بڑھیں گے،مشکل فیصلے کرنے والی قومیں ہی ترقی کرتی ہیں،جو قومیں مشکل فیصلے سے کرنے سے کتراتی ہیں، وہ ترقی نہیں کر سکتیں،چین کی …

جو قومیں مشکل فیصلے سے کرنے سے کتراتی ہیں، وہ ترقی نہیں کر سکتیں Read More »