قلم کا رشتہ
داستان گوئی اور تخلیقی صلاحیت کا ٓاپس میں گہرا اور مضبوط ربط ہے۔ابن ٓادم شروع ہی سے سننے اور سنانے کا شیدائی واقع ہوا ہے۔اپنے ساتھ ہونے والے اچھے برے یا انہونے واقعات کے بارے میں دوسروں کو آگاہ کرنا اور ان کے چہروں کے بدلتے تاثرات سے محظوظ ہونااس کا دل پسند مشغلہ رہا …