گلگت بلتستان اسمبلی میں صوبائی وزیر قانون ایڈوکیٹ اورنگزیب کا عارضی ملازمین مستقلی کی بابت تقریر کا شدید الفاظ میں مذمت
گلگت:گورنر سیکریٹریٹ گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ دن گلگت بلتستان اسمبلی میں صوبائی وزیر قانون ایڈوکیٹ اورنگزیب کا عارضی ملازمین مستقلی کی بابت تقریر کا شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر موصوف نے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون پر من گھڑت، بے بنیاد اور بیہودہ الزامات عائد کرتے …