اگر گندم سبسڑی ختم کر دی گئی تو بھرپور مزاحمت کریں گے اور ہر آنے والا الیکشن میں پیپلز پارٹی کے نوجوانوں کی مدد سے بھرپور الیکشن لڑیں گی
ہنزہ (سیمہ کرن): پیپلز یوتھ آرگنائزیشن اور پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ہنزہ کے زیراہتمام پیپلز کیمپ آفس ہنزہ میں ایک پروقار شمولیتی تقریب کا انعقاد کردیا گیا تقریب میں انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او گلگت بلتستان کامریڈ شاہد سینئر رہنما شیرافضل۔ نوید پی پی پی ڈسٹرکٹ ہنزہ اور یوتھ کے رہنماؤں میں حیدر علی۔ قیمت کریم۔ …