گرم چشمہ تھانے سے افیون کا بیوپاری بھاگ گیا

گرم چشمہ (نمائندہ): گزشتہ دنوں گرم چشمہ تھانے کی حدود افغان بارڈر کے قریب پولیس نے ناکہ لگا کر افغانستان سے افیون اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے چھ افراد کو پکڑنے کی کوشش کی۔ ان چھ افراد میں سے پانچ اسمگلر اسی وقت فائرنگ کرتے ہوئے واپس افغانستان بھاگنے میں کامیاب ہوئے جبکہ ایک …

گرم چشمہ تھانے سے افیون کا بیوپاری بھاگ گیا Read More »